براؤزنگ ٹیگ

Governor

پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا ذمہ دار عالمی معاشی حالات ہیں: گورنر  اسٹیٹ بینک

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر جمیل احمد نے پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا ذمہ دار عالمی معاشی حالات کو قرار دیا ہے۔ ایس بی پی کے گورنر جمیل احمد  نے   مرکزی بینک کے ہیڈ کوارٹر میں پرچم کشائی کی تقریب سے…

گورنر سندھ کا ایک بار پھر بلدیاتی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کا معاملہ الجھتا جا رہا ہے اور گورنر سندھ نے ایک بار پھر ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   ذرائع گورنر سندھ کے مطابق سندھ بلدیاتی ترمیمی بل پر اس بار بھی گورنر کی جانب سے دستخط کا امکان…

تحریک انصاف اصلاحات میں ناکام ،گورنر بنا کر سائیڈ لائن کردیا گیا: چودھری سرور

لندن : برطانیہ کے دورے پر گئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ میں سینیٹ کا رکن تھا گورنر بننے کی خواہش نہیں تھی لیکن پارٹی نے رسمی عہدہ دے کر سائیڈ لائن کردیا جس کا بعد میں پتا چلا۔ لندن میں پریس کانفرنس…

کورونا کی نئی قسم کا خطرہ، نیویارک میں 3 دسمبر سے ایمرجنسی کا اعلان

واشنگٹن: کورونا کی نئی قسم کے خطرے کے پیش نظر نیویارک میں 3 دسمبر سے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچول کا کہنا ہے کہ ‏نیویارک میں اومی کرون ابھی نہیں پہنچا ، لیکن یہ آرہا ہے اور اس سے بچاؤ کے لیے ہی…

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

لاہور: وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر دوپہر کو لاہور آئیں گے ۔ وزیر اعظم اپنے دورے میں اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ، وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر چوہدری سرور ملاقات کریں گے ۔ ذرائع کے…

بلوچستان میں سیاسی ہلچل، 3 ناراض وزرا کے استعفے منظور

کوئٹہ: گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے صوبائی کابینہ میں شامل 3 ناراض وزرا کے استعفے منظور کرلیے۔   بلوچستان کابینہ کے ناراض ارکان نے6 اکتوبر کو گورنر ہاؤس پہنچ کر استعفے دیے تھے جبکہ استعفے دینے والے افراد میں عبدالرحمٰن کھیتران، میر…

جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد ، گورنر نے اعتراضات لگا دیے

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد 14ستمبر کو جمع کی گئی تھی ۔ قواعد و ضوابط کے مطابق تحریک التوا کو پیش کرنے کے لیے اسمبلی اجلاس  21 ستمبر کو متوقع تھا. ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر بلوچستان نے اس پر اعتراضات…

پنجشیر کا گورنر، ڈپٹی گورنر مقامی ہو گا، اس وقت ترجیح حکومت سازی ہے: ذبیح اللہ مجاہد

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پنجشیر کا گورنر اور ڈپٹی گورنر مقامی ہو گا ، اس وقت طالبان کی ترجیح حکومت سازی ہے ۔ سی پیک کے حوالے سے طالبان سنجیدہ ہیں ۔ عالمی برادری سے تجارت کیلئے سنجیدہ ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…