براؤزنگ ٹیگ

government requested

حکومت ترس کھائے ، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں ، مشی خان عام شہریوں کی خودکشیوں پر بول پڑیں

کراچی : اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ خدارا اس قوم پر ترس کھائیں لوگ آئے روز اپنی زندگیاں ختم کررہے ہیں ۔ یہ سب کیا ہورہا ہے ۔ اداکارہ نے اپنےٹویٹ پیغام میں حکومت سے عوام کی بہتری کے لئےاقدامات کی اپیل کردی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان…