لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت اور راولپنڈی کے درمیان زمینی رابطہ منقطع
گلگت: قراقرم ہائی وے پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت اورراولپنڈی کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے علاقہ پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ کوہستان کمیلا کے قریب ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے موٹر…