لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات ، آئی ایس پی آر
راولپنڈی : لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی۔کمان کی تبدیلی کی تقریب پشاور کور ہیڈ کوارٹرز میں ہوئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پشاور کورہیڈ کوارٹرز میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب…