افغانستان کے منجمد اثاثوں کو جاری کرنے کا عمل پیچیدہ اور چیلنجنگ ہے، امریکا
واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا افغانستان کے منجمد اثاثوں کو جاری کرنے کا عمل پیچیدہ اور چیلنجنگ ہے جس میں کئی رکاوٹیں حائل ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان وائٹ…