چوتھے ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ کو با آسانی 157 رنز سے شکست دیدی
اوول: چوتھے ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ کو با آسانی 157 رنز سے شکست دے دی ، بھارت کی جانب سے روہت شرما مین آف دی میچ قرار ۔
تفصیلات کے مطابق اوول میں کھیلے گئے پہلی اننگز میں بھارت کی ٹیم 191 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، کرس ووکس نے چار کھلاڑیوں…