براؤزنگ ٹیگ

Foreign Office

گیلانی کی غیر حاضری کا مطلب حکومت کو سپورٹ کرنا تھا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی غیر حاضری کا مطلب حکومت کو سپورٹ کرنا تھا۔   پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے الزام عائد کیا کہ پاکستان…

عالمی برادری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا فوری محاسبہ کرے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا فوری محاسبہ کرے۔    دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کا قتل عام جاری ہے اور…

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیانات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جارحیت کےخلاف دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔    ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیردفاع کے…

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف ٹیوٹ کیوں کیا؟

اسلام آباد : سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کے عملے کی طرف سے مبینہ طور پر سفارتخانے کے آفیشلز اکاؤنٹ سے مہنگائی اور تنخواہیں نہ ملنے وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کے خلاف ٹویٹ کردیا گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کا…

سرچ آپریشن کی آڑ میں بھارت کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے جھوٹ سے دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتا اور جھوٹے سرچ آپریشن کی آڑ میں بھارت کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہے، عالمی برادری کشمیر میں تشدد کی روک تھام کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔   ہفتہ…

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ایوارڈ دینے پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل

اسلام آباد: پاکستان میں مار کھا کر جانے والے پائلٹ ابھی نندن کو ایوارڈ دینے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بہادری کے خیالی کارناموں پر فوجی اعزازات دینا فوجی طرز عمل کے ہر اصول کے خلاف ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے…

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر کے بے بنیاد ریمارکس ایک طرف فریب ہیں اور دوسری طرف اپنے ہمسایہ کے خلاف خاص دشمنی کی عکاسی کرتے ہیں۔  …

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا بیان میں کہنا تھا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا فوری نوٹس لے۔ مقبوضہ کشمیرمیں…

پاکستانی قیدی کا قتل، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد: پاکستان نے پونچھ سیکٹر میں قابض بھارتی افواج کی حراست میں پاکستانی شہری کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دفتر خارجہ طلب کر کے بھارتی ناظم الامور…

صدر مملکت عارف علوی 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف اور پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے صدر مملکت کا استقبال کیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر عارف علوی دبئی ایکسپو 2020…