براؤزنگ ٹیگ

Foreign Minister

سابق امریکی وزیر خارجہ 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نیو یارک:  سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کسنجر ایسوسی ایٹس، ایک سیاسی مشاورتی فرم جو کہ سابق امریکی وزیر خارجہ نے قائم کی تھی، نے اعلان کیا جرمن نژاد سابق سفارت کار کنیکٹی کٹ میں اپنے گھر پر انتقال…

پاکستان کے نگراں وزیر اعظم، ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں: امریکا

واشنگٹن: محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے عبوری وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہیں۔ پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں…

ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی ہے اور سعودی وزیر…

صدراتی نظام کی کوئی حقیت نہیں، وزیر خارجہ

جہانیاں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ صدراتی نظام کی کوئی حقیت نہیں اور یہ ایک غبارہ ہے جس کی جلد ہوا نکل جائے گی۔    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ 70 کی دہائی سے زیر بحث ہے اور تحریک…

افغانستان عالمی تنہائی کا شکار نہیں، بہت سے ممالک سے سفارتی تعلقات ہیں: افغان وزیر خارجہ

اسلام آباد: امارات اسلامی افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ افغانستان عالمی تنہائی کا شکار نہیں ، بہت سے ممالک سے سفارتی تعلقات ہیں ، فضائی رابطے بحال ہیں ۔ اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے اجلاس…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب کیساتھ ملاقات، اہم امور پر گفتگو

ریاض: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ریاض میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے خادمین الحرمین الشریفین سلمان بن…

ایران کے ساتھ مذاکرات کا چوتھا دور 21 ستمبر کو ہوا تھا، سعودی وزیر خارجہ

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے مذاکرات کا چوتھا دور 21 ستمبر کو ہوا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں روایت پسند اور سخت گیر رہنما ابراہیم رئیسانی کے…

وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں بھارت کو بے نقاب کر دیا: وزیر خارجہ

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں بھارت کو بے نقاب کر دیا ، پاکستان نے دہشت گردی کو کچلنے کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں ۔ پاکستان نے امن کے فروغ کے لیے اقدامات کیے ۔ نیویارک میں پریس کانفرنس…

وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب کیساتھ ملاقات، متوازن تعلقات کی خواہش کا اعادہ

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے امریکی ہم منصب اینٹونی بلنکن سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ باہمی تعلقات اور افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر…

طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیا، عالمی منظوری کا انتظار

نیویارک: طالبان قیادت نے اقوام متحدہ میں سہیل شاہین کو اپنا سفیر نامزد کرنے کیلئے عالمی ادارے کو خط لکھا ہے۔ خیال رہے کہ سہیل شاہین طالبان کے ترجمان کی حیثیت میں کافی عرصہ سے اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…