وزیر خارجہ کی تاجک صدر سے ملاقات، خطے کی صورتحال سمیت اہم معاملات پر گفتگو
دوشنبے: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں صدر امام علی رحمان سے ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات سمیت اہم معاملات پر گفتگو کی گئی۔
وزیر خارجہ نے تاجک صدر کو وزیراعظم عمران خان کی جانب…