صدر جوبائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا
نیو یارک: امریکا کے صدر جوبائیڈن کی عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات ، صدر جوبائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔
مصطفیٰ الکاظمی سے گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ عراق میں اس سال کے آخر تک کوئی…