براؤزنگ ٹیگ

floods

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔  ملک کے  متعدد علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر…

عالمی اداروں کو پاکستان سے کیے وعدے پورے کرنے چاہئیں: انٹونیو گوٹریس

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا  کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان…

ملک کےمتعدد علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک  کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق آج (منگل) شام اور رات کے دوران جنوبی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور…

پنجاب اور سندھ میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے  سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی کر دی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب…

ملک بھر میں تیز ہواؤں، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 15 ستمبر سے 20 ستمبر کے دوران تیز ہواؤں اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  پنجاب…

بنگلہ دیش میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 20 افراد جاں بحق ہوگئے

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 6 روہنگیا مہاجرین سمیت 20 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ بنگلہ دیش اور میانمار کے سرحدی علاقے موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے شدید متاثر ہوئے ۔ سیلاب کے باعث تقریباً…

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ، چلاس میں رابطہ سڑکیں بند ، پل اور گھر سیلابی ریلے میں بہہ گئے جس کے باعث ایک شخص جاں بحق ، ایک بچی اور مویشی سیلابی ریلے میں بہہ گئے ۔ واضح رہے کہ عیسیٰ خیل کے پہاڑی ندی…

بلوچستان میں مون سون کی بارشوں، سیلابی ریلوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہوگئی

کوئٹہ : بلوچستان میں مون سون کی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہوگئی ہے ۔ اس کے علاوہ املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔ پی ڈی ایم اے کے ذرائع کے مطابق بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 6 سے زائد اضلاع متاثر ہوئے…