براؤزنگ ٹیگ

Flood

دریائے ستلج: پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری

لاہور: پنجاب کے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے کہا کہ دریائے ستلج میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے،  گنڈا سنگھ والا کے علاقے اور اس کے پڑوسی علاقوں میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق…

ملک کے متعدد شہروں میں گرج چمک، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: ملک کے متعدد شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق   پنجاب ،  بالائی خیبرپختونخوا  اور پوٹھوہار  میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ …

آسمانی بجلی گرنے سے تھانہ اٹک کی عمارت تباہ، پانچ اہلکار زخمی

اٹک: پولیس نے بتایا کہ آسمانی بجلی گرنے سے اٹک خورد تھانے کی عمارت گرنے سے کم از کم پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے عمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا جس سے اہلکار ملبے کے ڈھیر تلے دب…

ملک میں کل سے 16 اگست تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کل سے 16 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب…

ژوب: طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ :  بلوچستان کے ضلع ژوب میں طوفانی بارشوں سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔  جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور دو بچے شامل ہیں،متاثرہ خاندان کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ کوہ سلیمان رینج میں شدید بارش کی وجہ سے ژوب ڈی آئی خان شاہراہ…

شمال مشرقی پنجاب،جنوبی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کیساتھ بارش، بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے…

اسلام آباد:  شمال مشرقی پنجاب، جنوبی خیبر پختونخوا،کشمیراورساحلی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب کے زیادہ…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد:  محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت  بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج…

بلوچستان میں موسلا دھار بارش، پاک فوج کا امدادی کام جاری

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلابی صورت حال پیدا ہونے کے بعد پاک فوج کا امدادی کام جاری ہے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں…

کراچی میں شدید بارش سے پورا شہر زیر آب، چھت گرنے سے ماں اور 3 بچے جاں بحق

کراچی: کراچی میں شدید بارشوں نے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ نشیبی علاقوں میں صورتحال ابتر ہو گئی، گلیاں اور محلے تالاب بن گئے، اورنگی ٹاؤن میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی…

میکسیکو زلزلے سے لرز اٹھا، لوگ خوف کے مارے گھروں سے نکل آئے

ایکا پولکو: میکسیکو کو شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد زلزلے کی آفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ زلزلے کے یہ شدید جھٹکے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں محسوس کئے گئے، لوگ ڈر کے مارے دیوانہ وار گھروں سے نکل آئے۔ حکام نے ایک شہری کے ہلاک ہونے کی تصدیق…