براؤزنگ ٹیگ

Finance minister

ملک بھر میں بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی وگیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے اور رواں مالی سال عالمی مارکیٹ میں بانڈز جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیر خزانہ کے مطابق  آئی ایم ایف کو ٹیرف پر نظرثانی سے آگاہ کر دیا جبکہ ریٹیلرز ،…

بجلی بلوں میں ریلیف، آئی ایم ایف کا ڈو مور کامطالبہ، سخت شرائط رکھ دیں

اسلام آباد: بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئےعالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ا یف نے وزارت خزانہ سے سخت شرائط کا تحریری معاہدہ مانگ لیا۔ وزارت خزانہ ذرائع  کے مطابق آئی…

مختلف اداروں کی خواہش تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے، ڈالر اور ایرانی سمگلنگ میں ملوث افراد کو  کٹہرے میں…

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمااور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایرانی تیل اور ڈالر کی سمگلنگ میں ملوث لوگوں کے خلاف بلا تفریق کا روائی کی جائے۔ نجی ٹی کے پر وگرم  میں…

بجلی کے زائد بل: 400 یونٹ والے صارفین کو ریلیف ملنے کاامکان

اسلام آباد: آئی ایم کی جانب سے  بجلی کے بلوں میں حد درجہ اضافے پرعوام کو ریلیف دینے  کی منظوری کی امید پر وزارت خزانہ نے بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے پلان تیار کرلیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع…

شوکت ترین نے ایک بار پھر  مہنگائی کا ذمہ دار  کورونا کو قرار دیدیا

اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین نے ایک بار پھر  ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار  کورونا کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپلائی لائن متاثر ہونے سے مہنگائی ہوئی، جبکہ افغانستان کی  جانب سے ڈالر  لے  جانے پر ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا۔ اسلام…

لوگ کارروائی سے پہلے ٹیکس ادا کرنا شروع کر دیں، شوکت ترین

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ٹیکس تو سب کو دینا پڑے گا اور نوٹسز نہیں بلکہ خود ٹیکس گزار تک پہنچیں گے اور لوگ کارروائی سے پہلے محاصل ادا کرنا شروع کر دیں۔    وزیر خزانہ نے قومی سیلز ٹیکس ریٹرن کی تقریب سے خطاب کرتے…

آج ملک کے غریب عوام کیلئے بڑا دن ہے: شوکت ترین

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ آج ملک کے غریب عوام کیلئے بڑا دن ہے، 40 لاکھ گھرانوں کو اگلے 3 ساے 4 سال میں پیسے دیئے جائیں گے۔  اسلام آباد میں اخوت کی جانب سے کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کے…

شوکت ترین نے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: خیبرپختونخواہ سے سینیٹر منتخب ہونے والے شوکت ترین نے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی جس میں صدرعارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے وفاقی وزیر…

خراب معاشی صورتحال، صدر نے وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا

استنبول: ملک کی خراب معاشی صورتحال پر ترک صدر طیب اردوان نے دبنگ اقدام کرتے ہوئے وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں بڑھتی مہنگائی، کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی اور خراب معاشی صورتحال پر ترک صدر نے…