میڈیکل سٹورز پر بخار کی میڈیسن کی دستیابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سعودی عرب سے صوبائی وزیر صحت و سیکرٹری صحت کو ہدایات ، کہا میڈیکل سٹورز پر بخار کی میڈیسن کی دستیابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ۔ مریضوں کو بخار کی میڈیسن کی دستیابی میں کوئی مشکل نہیں ہونی چاہیے ۔…