لاہور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، خاتون وکیل قتل
لاہور: جوہر ٹائون میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے خاتون وکیل کو قتل کردیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتولہ کا نام عقیلہ سبحانی…