افغانستان میں امریکا کو شکست دنیا کیلئے ایک اہم سبق ہے: طالبان
کابل: طالبان نے افغانستان سے امریکا کی پسپائی کے بعد کہا ہے کہ اس میں دیگر حملہ آوروں، ہماری آئندہ آنے والی نسلوں اور دنیا کیلئے ایک اہم پیغام ہے۔
یہ بات طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ پر بات…