نان ایکسپورٹ صنعتوں کو کل سے گیس سپلائی تا حکم ثانی بند کرنیکا فیصلہ
کراچی: سندھ اور بلوچستان میں نان ایکسپورٹ صنعتوں کو کل سے گیس سپلائی تا حکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
اس ضمن میں بتایا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق فیصلہ گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی یقینی…