پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے
دیر بالا: زلزلے نے خیبرپختونخوا کو ہلا کر رکھ دیا، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق سوات ، چترال ، دیر بالا ، بٹگرام، اپر اور لوئر دیر سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے سے زمین لرز اُٹھی۔ زلزلے کے باعث شہری…