جعلی ڈگری کیس، ڈریپ کے سابق سی ای او شیخ اختر حسین کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: جعلی ڈگری کیس میں گرفتار ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان( ڈریپ) کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) شیخ اختر حسین کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دو روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کر لیا۔
ڈریپ کے…