لیبیا میں امن کی امید
2011ء میں معمر قذافی کا تختہ الٹنے کے بعد سے بے لگام خانہ جنگی کا شکار لیبیا عملی طور پر ایک ناکام ریاست بن چکا ہے۔ قذافی سے متعلق کچھ بھی کہا جائے، کم از کم یہ بات ماننا پڑتی ہے کہ اس نے نسلی، قبائلی اور نظریاتی بنیادپر منقسم لیبیا کو متحد…