براؤزنگ ٹیگ

Diabeties

ذیابیطس کی بیماری، پاکستان کا پہلا نمبر

لاہور:پاکستان ذیابیطس کی بیماری میں دنیا میں پہلے نمبر پر آگیاہے۔ عالمی ادارے نے اس حوالے سے ہوشربا ڈیٹا جاری کیا ہے۔ دنیا بھر میں سروے کیے گئے ہیں ۔سروے کے مطابق پاکستان کی 30.8 فیصدآبادی، ذیابیطس یا شوگر کی بیماری میں مبتلا ہے۔ گویا یہ…