‘سپریم کورٹ اے پی ایس کی طرح ڈسکہ دھاندلی کیس میں بھی وزیراعظم کو طلب کرے’
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اے پی ایس کیس کی طرح ڈسکہ دھاندلی کیس میں بھی وزیراعظم کو طلب کرے ، ڈسکہ میں ہونیوالی دھاندلی کا ایک ایک ثبوت الیکشن کمیشن کو مل چکا ہے ۔
میڈیا سے…