پسنجر سیٹ پر بیٹھ کر خطرناک ڈرائیونگ کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار
پشاور: موٹروے پولیس نے پسنجر سیٹ پر بیٹھ کر خطرناک ڈرائیونگ کرکے اپنی اور دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا ہے۔
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اس ٹک ٹاکر کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ…