عابد علی کو حالت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عابد علی کو حالت بہتر ہونے پر ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے اور وہ اب پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چند روز پہلے یوبی ایل گراؤٔنڈ کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران عابد علی کو…