براؤزنگ ٹیگ

Daily Naibaat newspaper

فیک نیوز، فیک سسٹم

جھوٹی خبر جعلی سسٹم کی لازمی ضرورت ہوتی ہے۔ واقعہ کچھ ہو مگر اسے بالکل متضاد شکل دے کر پیش کردیا جائے۔ اس طرح کے ہتھکنڈے ایک محدود مدت تک ہی کارآمد رہتے ہیں۔ سچ کو زیادہ دیر چھپانا ممکن نہیں۔ خصوصاً آج کے دور میں جب معلومات کے ذرائع پہلے سے…

تعلیم کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ…… بے سمتی

تعلیم کے بارے میں بہت کچھ لکھنے کے باوجود، میں اس لئے اس موضوع پر قلم اٹھانے پر خود کو مجبور پاتی ہوں کہ نت نئے مسائل پیدا ہوتے رہتے ہیں۔ کوووڈ - 19 نے زندگی کے مختلف شعبوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ لیکن سب سے ذیادہ، دور رس اور مضر اثرات تعلیم…

غیر جانبدار صحافی، ناکام صحافی ہے

شورہے کہ صحافی غیر جانبدار نہیں رہے، کوئی ابھی تک عمران خان کی صورت میں کرپشن کے خاتمے اور ملکی ترقی کے خواب دیکھ رہا ہے اور کوئی نواز شریف کی صورت میں ووٹ کی عزت، کسی کو ابھی تک امید ہے کہ جماعت اسلامی واقعی میں حقیقی اسلامی انقلاب برپا کر…

خطے میں دہشت گردی کا ذمہ دار، بھارت

گو یہ با ت روزِ روشن کی طر ح عیا ں ہے کہ نہ تو مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی یہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے،مگر بھارت ہے کہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقے پر مسلسل قابض ہے۔ کشمیر، جس کا حتمی فیصلہ اقوام متحدہ کی…

بدعنوان عناصر کا قانونی، اخلاقی، سماجی اور مذہبی محاسبہ

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے لیڈرز پی ٹی آئی کی حکومت کو اکثر انتباہ کرتے رہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی حکومت اتنا ہی احتساب کرے جتنا وہ خود برداشت کر سکے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ بھی احتساب نہ کریں اور ہم بھی آپ کے کارناموں پر آنکھیں بند کئے…

جہاد کشمیر دراصل غزوہ ہند کا مقدمہ ہے

قلم کاروان،اسلام آبادکے زیر انتظام مجلس مشاورت میں مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلواماکے نوجوان ادیب عاقب شاہین کے لکھے ہوئے ناول ”وہ جوخواب ہی رہا“کا تعارف پیش کیا گیا جس پر صدرمجلس پروفیسر نورالحق رضانے تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ جہادکشمیردراصل غزوہ…

امریکا کو افغانستان میں شکست ہوئی……؟

جب سے امریکی فوجیں افغانستان سے نکلی ہیں، پوری دنیا میں اس بات پر بحث ہورہی ہے کہ بیس برس میں امریکا نے افغانستان کی جنگ میں کیا کھویا اور کیا پایا؟ اسی طرح یہ دیکھا جارہا ہے کہ بیس برس میں افغانستان کا جو حال ہوا ہے، اس کے تناظر میں طالبان…

گول آب……

دوستو، سمندری طوفان ”گلاب“ کراچی میں اپنی موجودگی کا احساس دلا رہا ہے، جمعرات،جمعہ اورہفتہ کو زبردست قسم کی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔۔ ان سطور کے لکھے جانے تک ماحول گرم ہوچکا ہے، بادلوں نے فیلڈنگ سیٹ کرلی ہے۔ جب آپ یہ کالم پڑھ رہے ہوں گے…