کراچی والوں کو طوفان سے براہ راست اب تک کوئی خطرہ نہیں: شیری رحمان
لاہور: پی پی رہنما شیری رحمان نے سمندری طوفان بپر جوائے کے حوالے سے کہا کہ میتیں اٹھانے سے بہتر ہے کہ نقل مقانی کرکے جانیں بچائی جائیں۔
انہوں نے نجی ٹی وی میں سمندری طوفان بپر جوائے کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہاکہ طوفان کا…