ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 2 ٹیمیں شریک
دبئی : متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 8 ٹیموں کے درمیان کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلا جا رہا ہے اس راؤنڈ سے مںتخب ہونے والی 4 گروپ 12 میں شامل ہوجائیں گی جس کے…