پی سی بی نے نیپال کرکٹ بورڈ کی ایشا کپ سے قبل پاکستان آنے کی درخواست قبول کر لی
لاہور: نیپال کرکٹ ٹیم نے ایشیاکپ سے قبل پاکستان آنے کی درخواست دی جسے پی سی بی نے قبول کر لیا۔ نیپال کی کرکٹ ٹیم 22اگست کو پاکستان پہنچے گی۔
ذرائع کے مطابق نیپال کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سے رابطہ کر کے شیڈول سے قبل…