چین اور پاکستان کا دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اسلام آباد: نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی اور چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے دونوں ممالک کی جانب سے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہا رکیا۔
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق تبت میں ٹرانس ہمالیہ فورم کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر…