براؤزنگ ٹیگ

Court

ٹک ٹاکر عائشہ نے مجھے پلان کا حصہ نہ بننے پر گرفتار کروایا: ملزم ریمبو

لاہور: گریٹر اقبال پارک کیس کے ملزم ریمبو نے کہا وہ بے قصور ہے ۔ ٹک ٹاکر عائشہ نے مجھے پلان کا حصہ نہ بننے پر گرفتار کروایا ہے ۔ عدالت پیشی پر لائے گئے ملزم ریمبو کا کہنا تھا کہ مجھے ایک روز قبل بتایا گیا کہ کیس کی تفتیش میں…

عدالت کے بغیر وکلا اور وکلا کے بغیر عدالت نہیں چل سکتی: چیف جسٹس آف پاکستان

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ وکلا اور بینچ عدالتی سسٹم کا حصہ ہیں ، عدالت کے بغیر وکلا اور وکلا کے بغیر عدالت نہیں چل سکتی ۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ فیصلے کی بات ہوتی ہے…

عدالتوں کے فیصلوں میں اللہ نے ہمیں سرخرو کیا: شہباز شریف

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدالتوں کے فیصلوں میں اللہ نے ہمیں سرخرو کیا ۔ آج چور چور کا نعرہ بھی دفن ہو گیا ہے ۔ عوام سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ منی لانڈرنگ ، کرپشن کے نام پر مجھے…

تکذیب نکاح کیس : عدالت نے اداکارہ میرا کو چپ کرادیا

لاہور : معروف اداکارہ میرا نے عدالت میں رو رو کر خود کو بے قصور ثابت کرنے کی کوشش کی ۔ میرا کا موقف تھا کہ امریکا میں میری بات سنی جاتی ہے پاکستان میں کوئی نہیں سنتا ۔  تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح اپیل…

لاہور میں آن لائن لڑکیاں سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور: پولیس نے آن لائن لڑکیاں سپلائی کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان سوشل میڈیا پر لوگوں سے رابطہ کرکے انہیں جسم فروش لڑکیوں سے ملواتے تھے ۔ تفصیلا ت کے مطابق لاہور پولیس نے جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث گروہ کے تین افراد کو…

لڑکی لڑکا تشدد کیس، عدالت نے عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

اسلام آباد : مقامی عدالت نے  عثمان مرزا سمیت سات ملزمان پرفردجرم عائد کردی ۔ ملزمان کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی گئی لیکن ملزما ن نے  صحت جرم سے انکار کیا ۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ای الیون میں لڑکی لڑکا تشدد اور بلیک…

سپریم کورٹ نے اقلیتوں کی 30 ہزار خالی آسامیوں پر تشویش کا اظہار کردیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سرکاری نوکریوں میں اقلیتوں کی 30 ہزار خالی اسامیوں پر تشویش کا اظہار کیا ۔ عدالت نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ۔  تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے رحیم…

کورنگی میں کم سن بچی سے زیادتی اورقتل کی گتھی سلجھ گئی

کراچی:کورنگی سے گرفتار ملزم نے کم سن بچی کو اغوا  کے بعد زیادتی کرنے اور قتل کا اعتراف کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ذاکر نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے رات ساڑھے 11 کے قریب بچی کورکشےمیں بٹھایا اور ایک گھنٹہ بچی کو رکشے میں لے…

نذیر چوہان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

لاہور: مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے خلاف بیان دینے پر گرفتار پاکستان  تحریک  انصاف  میں جہانگیر ترین گروپ کے  ایم پی اے نذیر چوہان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر  جیل بھجوا دیا گیا۔   نیو نیوز کے مطابق   نذیر چوہان   کو  لاہور میں جوڈیشل…