تمام ممالک کو اومی کرون کیلئے تیار رہنا چاہیے: عالمی ادارہ صحت
نیویارک: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ممالک کو اومی کرون کے لیے تیار رہنا چاہیے ، بھارت 4 اور برطانیہ میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 160 ہو گئی ۔
واضح رہے کہ اومی کرون اب تک دنیا کے 40 سے زائد…