پنجاب حکومت نے 10 گائرو کاپٹر خریدنے کی منظوری دے دی
لاہور: ائیر ایمبولینس سروس کے لئے پنجاب حکومت نے 10 گائرو کاپٹر خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے ان کاپٹر کی خریداری کے لئے تقریبا 1 ارب 5 کروڑ روپے رکھے جائیں اور ائیر ایمبولینس پنجاب کے ہر ڈویژن میں استعمال کی جائے گی…