براؤزنگ ٹیگ

Column

نوازشریف کی سوچ

جہاں تک میں صورت حال کا ادراک کر پایا ہوں اور مجھے نوازشریف کی سوچ اور اندازِ سیاست کا معمولی علم ہے… میرے خیال میں وہ تحریک عدم اعتماد لانے میں جلدی نہیں چاہتے اور ان کی خواہش ہے کہ ماحول گرم رہے… اپوزیشن جماعتیں مل کر اس حکومت کا عرصہ…

نیا سال نئی امید

ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل صوبائی دارالحکومت لاہور کی آبادی اقوام متحدہ کے 122 رکن ممالک سے بھی زیادہ ہے۔قصور،شیخوپورہ اورننکانہ سمیت گردو نواح کے کئی شہروں اور دیہاتوں سے بھی لاکھوں افراد روزگار،قانونی معاملات اور دیگرامور کی…

نیا چیئر مین نیب کون ؟

نیا چیئر مین نیب کون ہو گا ؟ یہ بحث ان دنوں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری ہے ،اس وقت ملک میں سب سے زیادہ ضرورت شفاف اور بے لاگ احتساب کا عمل آگے بڑھانے کی ہے مگر کیا حکومتیں اس اہم مسئلہ پر سمجھوتوں کی سیاست سے باہر نکل سکیں گی؟ اگر چہ…

’’ تیری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں‘‘؟

2013ء کے بعد سے صوبہ خیبر پختونخوا تحریک انصاف کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ 2018ء کے انتخابات میں جب دو بارہ صوبے میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوئی تو دلیل یہ دی گئی کہ اس صوبے کے عوام نے دوسری بار تحریک انصاف کو ووٹ دیا ہے ورنہ اس سے قبل ماضی…

کنٹونمنٹ بورڈز اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے!

آج کے کالم کا موضوع ایک انتہائی اہم اور گمبھیر مسئلہ ہے، جس نے ملک بھر سے لاکھوں کی تعدادمیں آبادی کی نیندوں کو حرام کر رکھا ہے۔ اس میں بلا شبہ لاکھوں کی تعداد میں چھوٹی جماعتوں کے نونہالوں سے لے کر ثانوی اور اعلیٰ ثانوی جماعتوں میں زیرِ…

نواز شریف کی ممکنہ واپسی

اگر آپ اظہار رائے میں ضرورت سے زیادہ غیر جانبداری کا مظاہرہ کریں گے تو آپ کی اپنی شناخت مدہم ہو جائے گی۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے صف اول کے مبصرین نے خود کو کسی نہ کسی کیمپ سے وابستہ کر رکھا ہے۔ وہ تجزیے کی آڑ میں پارٹی لائن فالو کر رہے ہوتے…

جامعہ پونچھ کے لیے سرچ کمیٹی، ایک مذاق

جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے ساتھ جاری مذاق ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔ سرکاری جامعات کو بیوروکریسی اور سیاستدان اپنی جاگیر بنانے کی روایت پر کاربند ہیں۔ سرکاری جامعات کے نظام کو چلانے کا کوئی صاف شفاف بندوبست اب تک نہیں ہو سکا اور اس کی بنیادی…

دو کام

شدید علالت کے دو وقفوں کے دوران اللہ تعالیٰ کی ذاتِ بابرکات نے بستر پر دراز رہنے کے باوجود مجھ سے دو کام لے لیے جن کی خاطر اُس کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں ایک یہ کہ 2020ء کے موسمِ بہار میں جب کہ شوگر کے شدید عارضے کی وجہ سے دائیں پائوں کا…

’’جھولی میں ہم نے بھر لئے فاقے سمیٹ کر‘‘

قارئین کرام ، اس عنوان کے تحت میں نے جنر ل مشرف کے دور میں لکھا تھا ، جب صدر مشرف نے ریفرنڈم کرایا تھا ، اس وقت موجودہ حکمران کا موقف کیا تھا ، ہمیں تبصرے کرانے اور کرنے کا کیا فائدہ، مورخین وقت ہی اس پر بے لاگ ، ظالمانہ اور غیر جانبدارانہ…

پچاس لاکھ بچوں کی درخواست

اس روز جب پاک فوج سمیت پوری قوم آرمی پبلک سکول کے بچوں کو بربریت کے ساتھ قتل کرنے کے سانحے کی یاد منا رہی تھی، یعنی سولہ دسمبربروزمنگل، میں ہزاروں بچوں کے ساتھ لاہور کینٹ کی مین بلیوارڈ والٹن روڈ پر موجود تھا۔یہ بچے یونیفارمز میں تھے اور…