براؤزنگ ٹیگ

CM

پرویز الٰہی رہائی،اعلیٰ پولیس افسران دو بجےتک پیش نہ ہوئے تو فیصلہ سنا دیں گے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کرنے اور ان کی بازیابی کیلئے الگ الگ درخواستوں پر آئی جی پولیس پنجاب سمیت دیگر افسروں کو پیش ہونے کیلئے آج دوپہر دو بجے تک کی مہلت دے دی۔ …

تھری ایم پی اوکے تحت گرفتاری،پرویز الٰہی نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے  وکیل سردار عبد الرازق خان کے ذریعے دائر…

عدالتی حکم کے برعکس پرویز الٰہی کی گرفتاری، توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی عدالتی حکم کے برعکس گرفتاری  پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں حبس بےجا اور توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک…

اٹک: سابق وزیراعلیٰ پنجاب  اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو  لاہور سے گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے پرویز الہٰی کو سخت سیکیورٹی حصار میں اٹک جیل منتقل کیا۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان…

سانحہ جڑانوالہ: نگران پنجاب حکومت کا متاثرین کو20، 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان، مسلم علماء عیسائیوں…

لاہور: پنجاب حکومت نے جڑانوالہ ہنگامہ آرائی سے متاثرہ خاندانوں میں سے ہر ایک کو گزشتہ ہفتے ہونے والے ہجومی تشدد میں ہونے والے نقصانات کے معاوضے کی مد میں 20 لاکھ روپے دینے کی منظوری دے دی ہے۔ نگران وزیر اعلی نے کہا کہ  مسلم علماء عیسائیوں…

بلوچستان اسمبلی آج تحلیل ہو جائے گی

کوئٹہ:  قومی اسمبلی (بدھ کو) اور سندھ اسمبلی (جمعہ کو) تحلیل ہونے کے بعد بلوچستان اسمبلی اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری ہونے پر آج (ہفتہ) کو تحلیل ہو جائے گی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری…

حاصل پور کے نجی کالج میں غیراخلاقی حرکات، وزیراعلیٰ کا نوٹس ، کالج سیل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حاصل پور کے نجی کالج میں ڈانس پارٹی کا نوٹس لے لیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کالج کی تقریب میں غیراخلاقی سرگرمیوں کانوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ۔ جبکہ نجی کالج کو سیل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے…

جام کمال نے وزارت اعلیٰ بچانے کیلئے جے یو آئی سے مدد مانگ لی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان  جام کمال نے وزارت اعلیٰ بچانے کے لیے جے یو آئی سے مدد مانگ لی ہے۔ وزیراعلیٰ جام کمال نے جےیوآئی رہنماعبدالغفورحیدری سےملاقات کی ہے۔   نیو نیوز کے مطابق  جام کمال نے حکومت بچانےکیلئے مولانا…

سندھ حکومت اور آئی جی میں پھر تنازع

کراچی: سندھ حکومت اور آئی جی سندھ میں ایک بار پھر نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تنازع وزیر اعلیٰ کے پی ایس او فرخ بشیر کی ترقی نہ ہونے پر ہوا، ایس ایس پی فرخ بشیر اور کئی افسران کی اگلے عہدے پر ترقی نہ ہوسکی۔…