براؤزنگ ٹیگ

cipher case

سائفر کیس کے اِن کیمرا ٹرائل کی درخواست منظور

راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی کاروائی ان کیمرہ کرنے کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت پر جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سنایا کہ فیملی…

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہو گی

اسلام آباد:  : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔آئندہ  سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین…

سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ آفیشل سکیرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے  چیئر مین پی ٹی آئی…

سائفر کیس: جیل حکام کا چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے سے انکار، عدالت نے فیصلہ محفوط کر لیا

اسلام آباد:  سائفر کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کو پیش کرنے سے انکار کر دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئر مین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ آفیشل…

سائفر کیس:عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو خصوصی عدالت میں پیش کرنے کا امکان

اسلام آباد: سائفر کیس میں آج چیئرمین پی ٹی آئی  اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کریں گے۔ چیئر مین اور وائس چیئر مین…

سائفر کیس میں عمران خان کی سزا عمر قید یا سزائے موت ہے: چیف جسٹس عامر فاروق کا فیصلہ جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر  گمشدگی کیس میں رہنماتحریک انصاف و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی…

سائفر کیس، جیل ٹرائل اور جج کی تعیناتی کیخلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم وچیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت آج ہو گی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز…

عمران خان کو بڑا ریلیف، سائفر کیس سماعت 16 نومبر تک روکنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں  پی ٹی آئیچیئرمین کی اوپن کورٹ سماعت اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ…

چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر خارجہ و وائس چیئر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کارراوائی کے14 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ آفیشل سیکریٹ…