سابق صدر آصف زرداری نے چوہدری برادران کو عشائیہ پر مدعو کر لیا
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری نے چوہدری برادران کو عشائیہ پر مدعو کر لیا۔ زرداری اور پرویز الٰہی کی آج بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات ہو گی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں مونس الٰہی، طارق بشیر چیمہ، سالک حسین، حسین الٰہی شریک ہوں گے،…