براؤزنگ ٹیگ

Chittagong

چٹا گانگ ٹیسٹ: بنگلہ دیش کیخلاف پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 286 رنز پر آؤٹ

چٹاگانگ: چٹا گانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کیخلاف  پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستا ن کی جانب سے 146 رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم نے بہترین کم بیک کرتے ہوئے پوری پاکستانی ٹیم کو 286 رنز پر…

پہلا ٹیسٹ:  بنگلا دیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

چٹاگانگ:  بنگلا دیش کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  چٹاگانگ کے چوہدری ظہور احمد اسٹیدیم میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ 24 اوورز میں…

پہلا ٹیسٹ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چٹاگانگ:  بنگلادیش نے  پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ  آج چٹا گانگ کے چوہدری ظہور احمد اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ آج بنگلا دیش…

قومی ٹیسٹ سکواڈ آج ڈھاکہ سے چٹاگانگ، ٹی 20 سکواڈ ڈھاکہ سے وطن واپس روانہ ہو گا

ڈھاکہ: پاکستان ٹیسٹ سکواڈ آج بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے چٹاگانگ روانہ ہوگا جبکہ ٹی 20 سیریز وائٹ کرنے والے قومی سکواڈ کے کھلاڑی آج ڈھاکہ سے بذریعہ دبئی وطن واپس روانہ ہوں گے۔  ذرائع کے مطابق وطن واپس آنے والے کھلاڑیوں میں شاداب خان،…