سعودی عرب سے آئی خاتون 4 بچوں سمیت لاپتہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
گوجرانوالہ: سعودی عرب سے آئی خاتون سائرہ 2 بیٹیوں اور 2 بیٹوں سمیت لاپتہ ہو گئی جس پر خاتون کے شوہر کی مدعیت میں ایک مشکوک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر سرائے عالمگیر کے نواحی…