رانا شمیم کی نواز شریف سے ملاقات ہوئی یا نہیں؟ احسن اقبال نے بتا دیا
لاہور : مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ جی بی کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر جوالزامات لگائے ہیں ان کی مکمل اورشفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔
…