سوشل میڈیا پر مبینہ آڈیولیک کے سورس کی شناخت کی صلاحیت نہیں: پی ٹی اے کا اعتراف
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ادارے کے پاس سوشل میڈیاپر آڈیو لیک کرنے والے شخص کی شناخت کرنے کی صلاحیت موجود نہیں ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے تسلیم کیا کہ اسکے پاس…