”پیسے مک گئے، سجن رُس گئے“
پاکستان کا مجموعی بیرونی قرضہ 41 ہزار ارب روپے ہو چکا ہے اور اس میں سب سے زیادہ اضافہ موجودہ حکومت کے دور میں ہوا ہے۔ اس میں سعودی عرب سے حال ہی میں لیے جانے والے تین ارب ڈالر شامل نہیں ہیں اور نہ ہی اس میں وہ 6 ارب ڈالر کا آئی ایم ایف…