چودھری پرویز الٰہی کو کیمپ جیل منتقل کردیاگیا
لاہور:اینٹی کرپشن ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کو کیمپ جیل منتقل کردیا۔ لاہور کی مقامی عدالت نے جعلی بھرتیوں کے کیس میں چودھری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل…