کرپشن نے ملک برباد کیا، باہر گیا پیسہ واپس لانا ایک مشکل کام ہے، چیئرمین نیب
لاہور: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ نیب کی وجہ سے اپنی سیاست کررہے ہیں ،کرپشن نے ملک کو برباد کردیا ہے سرمایہ کاری سے قبل عوام ہاؤسنگ سوسائیٹیوں کے بارے جانچ پڑتال کرلیا کریں ۔
چیئرمین نیب جاوید اقبال لاہور میں پریس کانفرنس…