پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 17 قومی کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نے 17 قومی کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے جو تین کیٹیگریز پر مشتمل ہے۔ ان کھلاڑیوں کو 6 ماہ کیلئے یہ کنٹریکٹ دیا جائے گا۔
پی بی سی سی کے چیئرمین سید سلطان شاہ کی…