براؤزنگ ٹیگ

Business

توانائی بچت پلان، مارکیٹیں مغرب کے وقت بند کرنےکی تجویز

اسلام آباد:  وزارتِ توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تجویز پریکم اکتوبر سے 15 فروری تک عملدرآمد کا امکان ہے  جس کیلئے…

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی رہائش گاہ، فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیل کر دیا گیا

سیالکوٹ: سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما عثمان ڈارکی رہائش گاہ، فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیل کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق عثمان ڈار اور عمر ڈار دہشت گردی سمیت متعدد مقدمات میں اشتہاری ہیں، انہوں نے کہا کہ جائیدادوں…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی:سٹاک مارکیٹ میں آج کافی تیزی رہی۔ سٹاک مارکیٹ میں مثبت دن رہا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 314 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام…

9 مئی کو وہ ہوا جو پاکستان کا دشمن سوچ بھی نہیں سکتاتھا:وزیر اعظم پاکستان کا صنعتکاروں اور کاروباری…

کراچی : وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستانی کاروباری حضرات کو پاکستان کا ایمبیسیڈر سمجھتا ہوں۔ان کاکہنا تھا کہ میرے نزدیک پاکستانی کاروباری حضرات پاکستان کے ایمبیسڈر ہیں۔ کہنا…

ڈالرکی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ؟

لاہور:پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 1.39 روپے کمی کے بعد 285.74 روپے کی سطح پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔ گذشتہ کئی روز سے ڈالر…

آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا ؟

لاہور: انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر44 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 285 روپے40 پیسے تھی ۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے میں فروخت ہوا۔ function…

قومی بچت اسکیموں پر  شرح منافع میں کمی

اسلام آباد: قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے بری خبر آگئی ہے ،  مختلف منافع اسکیموں پر  شرح منافع میں کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فنانس ڈویژن کے سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت…

ڈالر کی قدر میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ

کراچی: ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و…

بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا کا نظریہ خطے کے عدم استحکام کا سبب بن رہا ہے، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور موجودہ بھارتی رجیم خطے کے دیرپا عدم استحکام کا سبب بن رہی ہے۔   وزیر اعظم عمران خان نے چین کے معروف تھنک ٹینکس، یونیورسٹیوں اور…

ایکٹیو صارفین کی تعداد میں کمی ، فیس بُک کو 200 ارب ڈالرز کا نقصان

کیلیفورنیا: سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی تعداد میں بڑی کمی سے کمپنی کو 200 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے ایکٹیو صارفین کی تعداد میں کمی نے 18 سالہ ریکارڈ…