خورشید شاہ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز جاری
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے حزب اختلاف کے گرفتار دو اراکین سید خورشید شاہ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیے ہیں، دونوں اراکین پیر کے روز بجٹ اجلاس میں شرکت کر سکیں گے۔
خیال رہے کہ سید خورشید کا تعلق پاکستان…