ملیکا شراوت نے بوائے فرینڈ کی ناراضگی کی وجہ بتا دی
بھارتی اداکارہ ملیکا شراوت نے کہا ہے کہ جیسی وہ سکرین پر نظر آتی ہیں حقیقی زندگی میں ویسی نہیں ہیں ۔ ان کا لائف سٹائل عام لوگوں جیسا ہی ہے اور اسی وجہ سے ان کا بوائے فرینڈ ان سے ناراض بھی ہوجاتا ہے ۔
بھارتی اداکارہ ملیکا شراوت کو بولڈ…