پاکستان کے طویل القامت شخص کا انتقال ہو گیا
بھکر: پاکستان کے طویل القامت شخص محمد اعجاز علالت کے باعث انتقال کر گئے۔
پاکستان کے طویل القامت شخص محمد اعجاز پنجاب کے ضلع بھکر کے نواحی علاقے تھلہ سریں سے تعلق رکھتے تھے۔ محمد اعجاز کافی عرصے سے علیل تھے اور وہ گردوں کے مرض میں مبتلا…