بلوچستان اسمبلی کے 14 وزرا نے حلف اُٹھا لیا ،نئے نام سامنے آگئے
کوئٹہ :بلوچستان کامعاملہ حل ہو گیا ،14 وزرانے گورنر بلوچستان ظہور آغا سے حلف اُٹھا لیا ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی آمد کے بعد 14 وزرا نے بالآخر حلف اُٹھا لیا ،کابینہ میں شامل وزراء سے گورنر بلوچستان ظہور…