اداکاری کیوں چھوڑی؟ ایمن سلیم نے وجہ بتا دی
کراچی: سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ایم سلیم نے اپنے پہلے ہی ڈرامے سے بین الاقوامی شہرت حاصل کر لی تھی تاہم اچانک انہوں نے اعلان کیا تھا کہ اب وہ دوبارہ شوبز انڈسٹری میں کام نہیں کریں گی۔ ان کے مداحوں کیلئے یہ اعلان کسی دھچکے سے کم…